جے سالک کا ڈرون حملوں کیخلاف منہ پر کالا رنگ مل کر احتجاج

ڈرون حملے عالمی امن کے دعویداروں کے منہ پرطمانچہ ہیں، کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس


APP October 24, 2013
ڈرون حملے عالمی امن کے دعویداروں کے منہ پرطمانچہ ہیں، کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس۔ فوٹو: فائل

ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئر جے سالک نے چہرے پر سیاہ رنگ مل کر ڈرون حملوں کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔

بدھ کوجے سالک نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہراحتجاج کے موقع پر1901ء سے 2013ء تک کی نوبل انعام یافتہ شخصیات کی تصاویربھی بینرز پرآویزاںکررکھی تھیں۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ عالمی امن کے دعویداروں کے منہ پر امریکی ڈرون حملے طمانچہ ہیں اور بے گناہ انسانیت درخواست میں کہاگیا ہے کہ وہ کورنگی کی رہائشی ہیں، درخواست گزار مطابق اسکا شوہرسعید اخترکراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کا ملازم ہے وہ دل کا مریض اور 55 فیصد جھلسا ہوا بھی ہے ،رینجرز نے 21اکتوبرکو ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور درخواست گزار کے شوہر سعیداخترکو گرفتار کرکے لے گئے جو تاحال لاپتہ ہے، مسمات شبانہ پروین نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ رینجرز نے درخواست گزار کے بھائی سید عدنان حسین زیدی کو17اکتوبرکوبازار جاتے ہوئے گرفتار کیا اور کسی عدالت میں پیش نہیں کیا۔



محمد ذیشان یعقوب نے بھی ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار کے کزن نادرعلی کو رینجرز نے سعید آباد سے اورنگی ٹائون جاتے ہوئے 15اکتوبر کو حراست میںلیاتھا وہ تاحال واپس نہیں آیا،اسی طرح محمد جمیل نے درخواست میں کہا ہے کہ اس کے دامادجاوید خان کورینجرز نے 18اکتوبرکورامسوامی سے گرفتار کیا تھا مگر اس حوالے سے پولیس بھی تعاون نہیں کررہی اور یہ بھی نہیں بتایا جارہا کہ وہ کہاں ہے،عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد مدعا علیہان کو 30اکتوبرکیلیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی اور متعلقہ ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ افراد کی بازیابی کیلیے اقدامات کریں اورآئندہ سماعت پرانہیں پیش کیا جائے۔