بھارتی بورڈ آئین میں تبدیلیوں سے قبل عدالتی فیصلے کا انتظارکرے گا

تبدیلیوں سے لودھا کمیٹی ریفارمز کے اہم اقدامات واپس ہوسکتے ہیں


Sports Desk December 02, 2019
تبدیلیوں سے لودھا کمیٹی ریفارمز کے اہم اقدامات واپس ہوسکتے ہیں: فوٹو: فائل

بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پرتوہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پر توہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔ ان تبدیلیوں سے لودھا کمیٹی ریفارمز کے اہم اقدامات واپس ہوسکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت منگل کو کرے گی، اتوار کو بھارتی بورڈ کو جنرل اجلاس ہوا۔

مقبول خبریں