- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
پشاور میں کھانا پکانے کیلیے سلنڈر نہ دینے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
پشاور: پشاور کے علاقہ چمکنی میں بھائی نے کھانا پکانے کے لیے سلنڈر نہ دینے پر فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا۔
ایکسپریس کے مطابق بہادر زیب اور مبارک زیب پسران محمد زیب جو کہ فتو عبدالرحیمہ کے ایک ٹیکسی اسٹینڈ میں چوکی دار ہیں ان کا آپس میں گیس سلنڈر کے بے جا استعمال پر جھگڑا ہوا ہے جس کے دوران ملزم بہادر زیب نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی مبارک زیب کو شدید زخمی کیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوگیا۔
فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر حسن خان بھی زخمی ہوا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا جو وارادت کے فورا بعد فرار ہوگیا، پولیس تفتیشی ٹیم نے جائے واردات سے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جبکہ ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے منتقل کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔