- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست
آکلینڈ: آکلینڈ کی ایک یونیورسٹی نے سر کی انجریز پر ریسرچ کیلیے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کردی۔
نیوزی لینڈ میں سر پر چوٹ لگنے سے ہونے والی کنکشن(غنودگی) کی شکایات میں سے 20فیصد کھیلوں کے دوران ہوتی ہیں، گذشتہ سال مجموعی طور پر 9ہزار کیس رپورٹ ہوئے تھے۔
نیورولوجسٹ رچرڈ فائویل کنکشن پر ریسرچ کررہے ہیں، یونیورسٹی کی جانب سے رگبی، فٹبال اور باکسنگ کے ایسے سابق کھلاڑیوں کو مرنے کے بعد دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے جن پر کھیل کے دوران کبھی سر انجری کی وجہ سے غنودگی کی کیفیت طاری نہ ہوئی ہو،اس تحقیق کی روشنی میں چوٹ کے اثرات سے بچائوکی تدابیرہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔