’’منڈے یا‘‘ 1988 کی مشہور پنجابی فلم ’’مکھڑا‘‘ کا مقبول ترین گانا ہے جسے میڈم نورجہاں نے اپنی آواز میں گایا تھا