اگر آپ نئے سال پر دورانِ کام اپنا ذہنی تناؤ کم کرنا چاہتے ہیں تو اپنے دفتر میں میز کے قریب ایک پودا ضرور رکھیں