- 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
- پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
- لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
- بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
- پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
- پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا، ماہرین
- کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟
- ہر مشہور شخص لیڈر نہیں بن سکتا
- بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش
- ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہری
- عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں
- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
- اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا
- لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
- وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
- موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک
- 25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا
- وزیر داخلہ کا ملتان کچہری چوک نادرا سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
- بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری
مجھے دین سیکھنا اور اسے پھیلانا ہے، رابی پیرزادہ کا نئے سال میں عہد
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اردو ترجمے کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
شوبزکی دنیا چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ آج کل دین کی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے استاد کی رہنمائی میں قرآن پاک کو اردو ترجمے کے ساتھ پڑھ رہی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رابی پیرزادہ کا ویڈیو لیک کرنیوالوں کے لیے پیغام
رابی پیرزادہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ان کے استاد نے کئی جگہ پر قرآن پڑھتے ہوئے ان کی رہنمائی بھی کی۔ ویڈیو کے ساتھ رابی پیرزادہ نے نئے سال کا عہد لیتے ہوئے لکھا کب سے میں لائیو قرآن پاک کی تلاوت کررہی ہوں ، مگر اس نئے سال میں مجھے دین سیکھنا اور پھیلانا ہے اور وہ بھی ترجمے کے ساتھ۔
رابی پیرزادہ نے تمام لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ وقت اللہ کو دے کر آپ بھی دیکھیں کیا پتہ آپ کی زندگی بھی بدل جائے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر
واضح رہے رابی پیرزادہ میں تبدیلی گزشتہ برس اس وقت آئی تھی جب ان کے موبائل فون سے ان کی کچھ نجی ویڈیوز اورتصاویر لیک ہوگئی تھیں جس کے بعد رابی پیرزادہ نے خدا سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ اب وہ اپنی باقی زندگی دین اسلام کے مطابق گزاریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔