ڈیل اسٹین نے پاکستانی فاسٹ بولر کو ’مشین‘ قرار دیتے ہوئے انھیں آسٹریلوی پچز پر فاسٹ بولنگ کا مشورہ بھی دیا۔