ڈیرن لی مین کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ایران کے خلاف کئی ٹویٹس جاری

کوچ ڈیرن لی مین کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے ہیکرز نے نہ صرف پروفائل نام اور تصویر تبدیل کردی۔

Sports Desk January 07, 2020
کوچ ڈیرن لی مین کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے ہیکرز نے نہ صرف پروفائل نام اور تصویر تبدیل کردی۔

بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ ڈیرن لی مین کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

کوچ ڈیرن لی مین کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے ہیکرز نے نہ صرف پروفائل نام اور تصویر تبدیل کردی بلکہ اس پر ایران کے خلاف ٹویٹس بھی کردیں۔ بعد ازاں برسبین ہیٹ نے اپنے کوچ کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔

مقبول خبریں