کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا

کوہلی نے مارنس لبوشین کا کیچ سپر مین کی طرح فضا میں تقریباً اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے تھاما،


Sports Desk January 20, 2020

تیسرے ون ڈے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپر مین کیچ سے حیران کردیا۔

آسٹریلوی اننگز کے 32 ویں اوور میں کوہلی نے مارنس لبوشین کا کیچ سپر مین کی طرح فضا میں تقریباً اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے تھاما، ان کی اس شاندار فیلڈنگ پر کامیاب بولر رویندرا جڈیجا نے خوشی سے انھیں اوپر اٹھالیا جبکہ کوہلی نے ڈریسنگ روم میں موجود فیلڈنگ کوچ آر سری دھر کی جانب اشارہ کرکے ان کی ستائش کی۔

مقبول خبریں