افغان بولر نور احمد نے نان اسٹرائیکر اینڈ پر کریز سے باہر نکلتے دیکھ کر گیند کرنے کے بجائے اسٹمپس اکھاڑ دیں۔