- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
دہشت گردی کوکسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد: پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے شاندارتعلقات کوباہمی فائدہ مند شراکت داری کو توسیع دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا، دونوں ممالک کے لازوال تعلقات کے تحفظ پرزوردیا گیا، چیلنجز میں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاددہانی کی گئی اوردونوں ممالک کی لازوال دوستی کا اعادہ کیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہراورمسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا گیا، اقوام متحدہ کی سینکشنزرجیم کا دائرہ کاربڑھانے پراتفاق کیا گیا، دہشت گردی کوکسی مذہب، قومیت اور تہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، دہشت گردی کی بنیادی وجوہات سے نمٹنے اورخاص طورپرطویل مدت تصفیہ طلب تنازعات کے حل اورغیرملکی تسلط کے خاتمے پرزوردیا گیا۔
اعلامیے میں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑائی کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا، پاکستان ترکی ’ڈیکلریشن آف اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک‘ اینڈ ایکشن پلان کو حتمی شکل دینے کا خیرمقدم کیا گیا، پاک ترک ہائی لیول اسٹریٹجک تعاون کونسل میکانزم پر زور دیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان وزراخارجہ کی سطح پرمشاورت کے دائرہ کارکوتوسیع دی جائے گی، ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل فورم کو جاری رکھا جائے گا جب کہ دوطرفہ ادارہ جاتی میکانزم پربھی اتفاق کیا گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔