ٹیکسٹائل ملوں کواپنی ضروریات پوری کرنے کیلیے بیرون ملک سے اربوں ڈالرمالیت کی40 لاکھ روئی کی گانٹھیں درآمدکرنی پڑیںگی۔