پاکستان کے ساتھ تنازعات پر مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں منموہن سنگھ

سرحدوں پر بڑھتی ہوئی بھارت مخالف سرگرمیوں پرکڑی نظر ہے اور ہمیں محتاط رہنا ہوگا ،منموہن سنگھ


News Agencies November 24, 2013
سرحدوں پر بڑھتی ہوئی بھارت مخالف سرگرمیوں پرکڑی نظر ہے اور ہمیں محتاط رہنا ہوگا ،منموہن سنگھ ۔فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی اور تنازعات کے حل کیلیے مذاکرات کے دروازے کھلے رہیں گے تاہم پاک سرحدوں پر بڑھتی ہوئی بھارت مخالف سرگرمیوں پرکڑی نظر ہے اور ہمیں محتاط رہنا ہوگا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی پر طلب کردہ فوجی کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول اور حقیقی کنٹرول لائن پرشدید خطرات لاحق ہیں۔

مقبول خبریں