پشاور زلمی کے فین پارک میں سب سے بڑی شرٹ کی رونمائی ہو گئی

شہریوں کیلیے فوڈ فیسٹیول اورمیوزک کا بھی اہتمام کیا گیا۔


Sports Reporter February 27, 2020
شہریوں کیلیے فوڈ فیسٹیول اورمیوزک کا بھی اہتمام کیا گیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پشاور زلمی کے فین پارک میں پی ایس ایل کی سب سے بڑی شرٹ کی رونمائی کردی گئی۔

میزبان ملتان سلطانز سے میچ میں پرستاروں کیلیے کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں بڑی اسکرین نصب کی گئی، شہریوں کیلیے فوڈ فیسٹیول اورمیوزک کا بھی اہتمام کیا گیا۔



انٹری فری اور فیملیز کے لیے الگ انتظام ہوا، تاریخ کی سب سے بڑی شرٹ بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی، پشاور زلمی کے ہر میچ میں بڑی اسکرین لگائی جائے گی۔

مقبول خبریں