کوروناوائرس کی ملکی سطح پر تصدیق کے ساتھ ہی صوبائی حکومتوں نے وائرس سے نمٹنے کیلیے طبی سہولتوں کے فقدان کا اعتراف کیا۔