- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل
اسلام آباد: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل ہوچکی دونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے دی گئی 72 گھنٹوں کی مہلت میں 142 پروازیں آپریٹ ہوئیں، جس میں پاکستان سے سعودیہ 18 ہزار 8 سو 43 مسافروں کو پہنچایا گیا، جبکہ سعودیہ سے پاکستان 21 ہزار 1 سو 37 مسافروں کو لایا گیا۔
ایوی ایشن حکام کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک سے مزید مسافر اپنے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کی قومی اور پرائیوٹ ایئرلائنز اور ایوی ایشن حکام نے مزید 18 مارچ تک مزید مہلت کی درخواست کی ہے۔
سعودی حکومت کی ڈیڈ لائن کارگو پروازوں اور ماہرین صحت کی آمد ورفت پر لاگو نہیں ہوتی، ایوی ایشن حکام کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سعودی حکومت اس درخواست پر غور کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔