25 مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بند؛ بکنگ کے 8 کروڑری فنڈ کردیے، شیخ رشید

بلال غوری / خبر ایجنسیاں  ہفتہ 21 مارچ 2020
25مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بندبکنگ کے 8 کروڑ ری فنڈ کردیے،شیخ رشید
 فوٹوفائل

25مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بندبکنگ کے 8 کروڑ ری فنڈ کردیے،شیخ رشید فوٹوفائل

 لاہور / راولپںڈی:  وزارت ریلوے نے کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔

وزارت ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کوغیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  پہلے مرحلہ میں کل 22 مارچ کو 12 ٹرینیں معطل کی جائیگی۔ وزیرریلوے نے کہا کہ بند ہونیوالی ٹرینوں کے 8 کروڑ روپے ری فنڈ کردیے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔