پاور اپ نامی سسٹم پر ایک ٹرانسمیٹر، موٹریں اور دیگر سرکٹ سے کسی بھی کاغذی ہوائی جہاز کو اڑایا جاسکتا ہے