لاک ڈاؤن کے بعد حکومت نے کہا ہے کہ کسی کو نکالنا نہیں ہے، لیکن بازار بند ہونے سے ہماری ادھار ادائیگیاں روک لی گئی ہیں۔