- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش
- لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
پی ایس ایل: پلیئرز30 فیصد معاوضوں کے منتظر
کراچی: پی ایس ایل 5کے نامکمل ہونے کی وجہ سے کرکٹرز اور آفیشلز اپنے 30 فیصد معاوضوں کے ہنوز منتظر ہیں،قواعد کے مطابق ایونٹ میں شریک انٹرنیشنل، مقامی کرکٹرز اور آفیشلز کو 70 فیصد معاوضہ مل چکا ہے،کورنا وائرس کے سبب ادھوری رہ جانے والی لیگ کے باعث کھلاڑیوں کو بقیہ 30 فیصد رقم نہیں دی جا سکی۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کے مطابق کھلاڑیوں کو بقیہ معاوضہ ایونٹ کے اختتام پر ملنا تھا لیکن اسے ملتوی کرنا پڑا، اسی لیے مکمل ادائیگی ممکن نہیں ہو سکی، دوسری جانب پی ایس ایل 5 میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز کا کہنا ہے کہ معاہدے کے مطابق بقیہ 30 فیصد معاوضہ بھی ہمیں ادا کیا جانا چاہے۔
بورڈ سے کیے جانے والے معاہدے میں ایسی کوئی شق موجود نہیں کہ جب تک لیگ کا فائنل نہ ہو تو معاوضہ روک دیا جائے، واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے روک دیے جانے والے ایونٹ کا پلے آف مرحلہ اور فائنل نومبریا دسمبر میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔