تمیم نے شعیب اختر کا سامنا ایک مرتبہ کینیا میں ٹرائنگولر ٹورنامنٹ اور دوسری بار 2010 کے ایشیا کپ میں کیا تھا