امریکی شہری ڈیوڈ رش پہلے بھی کئی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں اور اب انہوں نے لیموں کا خالص رس پینے کی نئی حدعبور کی ہے