پاکستان سمیت دنیا کے جن ممالک میں سورج گرہن نظر آئے گا وہاں دن کے اجالے میں شام کی مانند تاریکی ہوجائے گی