- کراچی کی تین جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری پر کام شروع
- 32 سالہ دلہا نے شادی ملتوی ہونے پر نابالغ دلہن کا سر قلم کردیا
- غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے پاکستانیوں کا داخلہ روکنے کیلئے پاک اٹلی معاہدے پر اتفاق
- ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
- قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا
- پاکستان بازار میں مارا گیا ملزم بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کا اہم ترین رکن نکلا
- راولپنڈی: احتجاجی ریلی سے گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان ضمانت پر رہا
- کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
- ایف بی آر کو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس اور قانونی کارروائی کا گرین سگنل
- امریکا؛ پولیس نے ایئرفورس کے سیاہ فام اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا
- بھارت میں 600 سال قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں
- مفت طبی سہولیات؛ پنجاب میں کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح
- "چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد، فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا"
- لاپتا افراد کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
- چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
- وزیراعظم کی برآمدات کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کیلیے پالیسی تیار کرنے کی ہدایت
- سپریم کورٹ؛ نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
- کراچی؛ تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ بچہ قتل، مرکزی ملزم بہنوئی گرفتار
آتے ہی خامیاں دور کرنے کیلیے یونس کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں، باسط علی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔
باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ آنے سے ایک دم سے پاکستانی بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے،ان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا۔
ویڈیولنک پر گفتگوکرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم نے ہمیشہ اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، اس بار بھی ایسی ہی امیدیں ہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ سب فوکس رہ کر میدان میں پرفارم کریں، نئے قوانین اور ماحول میں شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، عابدعلی اور اظہر علی کو رنزکرکے پاکستانی ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہوگا،انھوں نے کہا کہ فواد عالم کی جگہ افتخار احمد کے کھیلنے کا زیادہ امکان موجود ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔