اقراعزیزنے لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

ویب ڈیسک  بدھ 15 جولائی 2020
اداکارہ نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنے گھر کی ایک دیوارپررنگ کررہی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنے گھر کی ایک دیوارپررنگ کررہی ہیں۔

 کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا۔

اداکارہ اقرا عزیز اپنے شوہر اوراداکار یاسرحسین کے ساتھ سوشل میڈیا پرنت نئے تجربے، کھانا پکانا، اپنے ڈراموں کی تشہیرسمیت مختلف سرگرمیاں کرتی ہوئی نظرآتی ہیں۔ اس باراداکارہ نے کوروبا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنے گھر کی ایک دیوارپررنگ کررہی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ اس پوری دیوار پر میں نے خود رنگ کیا ہے جس میں میرے شوہر یاسر حسین نے بھی مدد کی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔