- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
سندھ میں سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی حد میں 15سال کی رعایت
کراچی: سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ حکومت نے ملازمت کی درخواست دینے والوں کے لئے اہم فیصلہ کیا اورسرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15سال کی رعایت دے دی گئی ہے، جب کہ وزیر اعلی مرادعلی شاہ کی منظوری کے بعد عمر کی حد میں رعایت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عمر کی حد میں 15سال کی رعایت کا اطلاق یکم جولائی 2020 سے 30جون 2022 تک ہوگا، تاہم اس رعایت کے قانون کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں پر نہیں ہوگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 30 سال تھی، تاہم اب اس حکمنامے کے تحت 15سال کی رعایت کے ساتھ سرکاری ملازمت کے لیے 45 سال کی عمر کے افراد بھی درخواست دے سکیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔