متوسط طبقے کے افراد تیسرے روز قربانی مناسب پیسوں میں کرلیتے ہیں جب کہ قربانی کے لیے شریعت میں تین دن مختص ہیں