ٹی 20 میں 500 وکٹیں ڈیوائن براوو دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

ڈیوائن براوو نے سی پی ایل میں بھی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی


Sports Desk August 27, 2020
ڈیوائن براوو نے سی پی ایل میں بھی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ۔ فوٹو : فائل

ڈیوائن براوو ٹی 20 کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے دنیاکے پہلے کرکٹر بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کے اسٹار کرکٹر ڈیوائن براوو نے گزشتہ روز کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کی جانب سے سینٹ لوشیا زوکس کے خلاف راکھیم کور نویل کو اپنی 500 ویں وکٹ بنایا۔

اس کے ساتھ ڈیوائن براوو نے سی پی ایل میں بھی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔

مقبول خبریں