- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز شریف
لاہور: صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔
لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، حکومت نے ہی نواز شریف کو اجازت دیکر باہر بھیجا تھا جب کہ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، نہ مجھ پر کرپشن ثابت ہوئی اور نہ نواز شریف پر۔
دوران سماعت کمرہ عدالت میں شہباز شریف نے کہا کہ فاضل جج صاحب میں نے اپنے دور میں کروڑوں روپے بچائے ہیں، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی اور خزانے سے تنخواہ بھی نہیں لی، میں پاکستان کے اندر اربوں روپے کی سرمایہ کاری لیکر آیا ہوں، جج صاحب میں اللہ اور اس کے رسول کی قسم کھاتا ہوں کبھی عوام کے پیسے کو نقصان نہیں پہنچایا۔
شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اللہ اور آپ کی عدالت پہ یقین ہے، فاضل جج نے کہا کہ شہباز شریف صاحب آپ بے فکر رہو قانون کے مطابق بڑے غور سے عدالت الزامات کا جائزہ لے گی، اگر الزامات جھوٹے ہوئے تو آپ اس عدالت سے باعزت بری ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔