پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ملتوی ٹیسٹ اب 2021 میں کھیلا جائے گا

محمد یوسف انجم  منگل 29 ستمبر 2020
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اپریل میں شیڈول ٹیسٹ کورونا وائرس کے سبب ملتوی کردیا گیا تھا۔ فوٹو : فائل

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اپریل میں شیڈول ٹیسٹ کورونا وائرس کے سبب ملتوی کردیا گیا تھا۔ فوٹو : فائل

 لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ملتوی ہونے والا ٹیسٹ میچ اب 2021 میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ملتوی ہونے والا پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ اب 2021 میں کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا کہ رواں برس اس ٹیسٹ کی میزبانی نہیں کرسکتے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اپریل میں شیڈول یہ ٹیسٹ کورونا وائرس کے سبب ملتوی کردیا گیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔