- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
کسٹم کی کارروائی، 16 کروڑ روپے کا بھارتی گٹکا اور چھالیہ ضبط
کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن حیدرآباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ممنوعہ گٹکا، تمباکو اور اسمگل شدہ چھالیہ کی ایک بڑی مقدار برآمد کرلی۔
کسٹم نے خفیہ اطلاع پر ضلع عمر کوٹ میں واقع منگریو گوٹھ اور کنڈو خان گوٹھ کے دو گوداموں پر چھاپے مارے جہاں بڑی مقدار میں اسمگل شدہ بھارتی گٹکا تمباکو اور چھالیہ برآمد کیا گیا۔
کسٹم ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 10 ٹن بھارتی گٹکا، 1500 ٹن تمباکو اور 56.2 ٹن چھالیہ برآمد کیا گیا۔ ان برآمد شدہ اسمگل اشیاء کی مالیت 16 کروڑ روپے ہے۔ حکام نے نامعلوم مفرور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اسمگل اشیاء کو ضبط کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز حیدرآباد ڈاکٹر صادق اللہ کی جانب سے ممنوعہ اسمگل اشیاء کی انسداد کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر جمشید تالپور اور ڈپٹی ڈائریکٹر سید محمد رضا کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس نے یہ کارروائی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔