- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک
سکھر: پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (طارق گیدڑ گروپ) کے 2 دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق وفاقی ادارے کی خفیہ اطلاع پر سکھر میں جعفر آباد روڈ پر کارروائی کی گئی، موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے گرفتاری سے بچنے کے لئے اندھا دُھند فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ فو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔
ایس ایچ او سی ٹی ڈی سکھر علی نواز سومرو کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی سکھر اور گارڈن کراچی نے مشترکہ کارروائی کی، ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی طارق گیدڑ گروپ سے ہے تاہم دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ہلاک دہشت گردوں سے 2 پستول، بال بیرنگ، ایک کلو بارودی مواد،موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
علی نواز سومرو نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ گارڈن پولیس کے اے ایس آئی محمد یونس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے دفعات بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔