آصف مجتبی یوایس اے کرکٹ میں ویمنزیوتھ کوچ مقرر

ویب ڈیسک  پير 26 اکتوبر 2020

سابق کرکٹر نے 2010 میں امریکہ کی جانب سے ڈیبیوکیا: فوٹو: فائل

سابق کرکٹر نے 2010 میں امریکہ کی جانب سے ڈیبیوکیا: فوٹو: فائل

 لاہور: آصف مجتبی یوایس اے کرکٹ میں ویمنز یوتھ کوچ مقررہوگئے۔

سابق کرکٹر 66 ون ڈے اور25 ٹیسٹ میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کرچکے اورڈیلاس میں مقیم ہیں، ان کو کوچنگ میں 20 سال کا تجربہ حاصل ہے،دوسری جانب یوایس اے کرکٹ نے کیون ڈارلنگٹن کومینز یوتھ کوچ مقررکیا ہے۔

سابق کرکٹر نے 2010 میں امریکہ کی جانب سے ڈیبیوکیا اورآئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیومیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہیں بھی کوچنگ کا 20 سالہ تجربہ حاصل ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔