روبوٹ ماہر کی مشین پرندے کو ہر ڈھکنے کے بدلے غذا کا دانہ فراہم کرتی ہے اورپرندے اس کا استعمال سیکھ چکے ہیں