
14 روزکا سخت قرنطینہ پریڈ میں ایک دوسرے سے میل جول کی پابندی عائد کی گئی ہے: فوٹو: فائل
ذرائع کےمطابق پی سی بی میڈیکل پینل کی طرف سے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گَئی ہے کہ نیوزی لینڈ روانگی سے پہلے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں، قومی کرکٹرزکونیوزی لینڈ میں بھی سخت کوویڈ پروٹوکولزکا سامنا کرنا پڑے گا۔
14 روز کا سخت قرنطینہ پریڈ میں ایک دوسرے سے میل جول کی پابندی عائد کی گئی ہے اورالگ الگ گروپس میں رہنا ہوگا۔ اس دوران تین کوویڈ ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے۔









