- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
- اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا
- لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
- وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
- موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک
- 25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا
- وزیر داخلہ کا ملتان کچہری چوک نادرا سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
- بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری
- وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
- انفرااسٹرکچر اور اساتذہ کی کمی کالجوں میں چار سالہ پروگرام میں رکاوٹ ہے، وائس چانسلرز
- توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
- فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ
- پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
- سعودی وفد کے سربراہ سے کابینہ کی تعریف سن کر دل باغ باغ ہوگیا، وزیر اعظم
- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
موجودہ حکومت 6 ماہ بھی رہ گٸی تو لوگ بھوک سے مارے جاٸیں گے، رانا ثنا اللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے موجودہ حکومت کو کورونا قرار دیتے ہوٸے کہا ہے کہ اگر یہ 6 ماہ رہ گٸے تو لوگ بھوک سے مارے جاٸیں گے۔
لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا للہ نے کہا کہ ملک میں کورونا سے اموات دو فیصد ہیں جبکہ حکومتی کورونا سے سو فیصد۔ ان سب کی شکلیں دیکھ لیں یہ کورونا نظر آتے ہیں، حکومتی کورونا آٹا چینی کھا گیا۔ عوام حکومتی کورونا کے خلاف باہر نکلیں اگر یہ 6 ماہ رہ گٸے تو ملک کو کھا جاٸیں گے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم حکومت کے خلاف تحریک اس سے پوچھ کر نہیں چلا رہے ۔ پشاور جلسہ ہر صورت ہو گا ہمیں حکومتی اجازت کی ضرورت نہیں ۔ تحریک کا اگلا مرحلہ کتنا سخت ہوگا اور اس میں کی آپشن استعمال کیے جاٸیں گے یہ پی ڈی ایم کی قیادت فیصلہ کرے گی۔
دوسری جانب لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی، رانا ثنااللہ نے عدالت کو بتایا کہ اے این ایف نے ان ی گاڑی سے پرسنل بیگ نکلا جس میں صرف کپڑے تھے۔ عدالت نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوٸے وکلا کو فرد جرم پر بحث مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔