لانگ مارچ میں استعفی ساتھ رکھیں گے اور حکومت گرا کر ہی دم لیں گے جس کیلیے قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فضل الرحمان