سلیسِک ایسڈ سے بنے نینوذرات کو پودوں پر آزمایا گیا تو انہوں نے بیماری اور بیکٹٰیریا کو پودے سے دور کردیا