نئے پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں بھی جو لوگ سرمایہ کاری کریں گے انھیں حکومت نے نوے فیصد ٹیکس ریبیٹ دینے کی نوید دی ہے۔