اپنی نوعیت کے طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ شفا کے 6 ماہ بعد کووڈ19 کے مریض میں کم ازکم ایک علامت برقرار رہتی ہے۔