EXPRESS TRIBUNE URDU E-PAPER ENGLISH E-PAPER SINDHI E-PAPER LIVE STREAMING EXPRESS ENTERTAINMENT CRICKET PAKISTAN TODAY'S PAPER
Facebook Twitter YouTube
Express.pk
  • September 22, 2026
  • اشتہار لگائیں  | 
  • لائیو ٹی وی
  •   |  آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • کھیل
  • خاص خبریں
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • ٹاپ ٹرینڈ
  • انٹرٹینمنٹ
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • رائے
  • مزید
    جرائم دین ودنیا ویڈیوز آپ کا دن فوڈ میگزین بلاگ
  • صفحۂ اول

  • تازہ ترین

  • کھیل

  • خاص خبریں

  • پاکستان

  • پنجاب
  • سندھ
  • اسلام آباد
  • خیبر پختون خواہ
  • بلوچستان
  • انٹر نیشنل

  • ٹاپ ٹرینڈ

  • انٹرٹینمنٹ

  • لائف اسٹائل

  • فیکٹ چیک

  • صحت

  • دلچسپ و عجیب

  • سائنس و ٹیکنالوجی

  • بزنس

  • رائے

  • بلاگ
  • ویڈیوز
  • آپ کا دن

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی وجہ سامنے آگئی

لڑکی سے ملنے کے ليے رائيڈ بک کرائی تھی، ملزم کا بیان


ویب ڈیسک January 12, 2021
facebook twitter whatsup mail
لڑکی سے ملنے کے ليے رائيڈ بک کرائی تھی، ملزم کا بیان

ساندہ کے علاقے میں آن لائن ٹيکسی ڈرائيور محمد علی کا قاتل پکڑا گيا۔

پوليس ذرائع کے مطابق ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتار کيا گيا اور اس نے 26 سالہ محمد علی کے قتل کا اعتراف جرم کرليا ہے۔

ملزم نے ابتدائی بيان میں کہا کہ لڑکی سے ملنے کے ليے رائيڈ بک کرائی تھی، اس دوران دير ہوئی تو ڈرائيور نے گاڑی سے اترنے کا کہا ، اسی بات پر میں نے محمد علی کو گولی ماردی۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے بيان پر شکوک و شبہات ہيں اور اس سے مزيد تفتيش کی جا رہی ہے جس کے بعد مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل آخری رائیڈ لینے والا نکلا

واضح رہے کہ 5 جنوری کو لاہور کے علاقے شالیمار سے رات 8 بجے 26 سالہ محمد علی نے رائیڈ بک کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا، اور کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی تھی۔ ابتدا میں ڈکیتی کا شبہ ظاہر کیا گیا تاہم پھر محمد علی کی گاڑی ، موبائل اور رقم جائے وقوعہ سے قریب ہی برآمد ہوگئی جس کے بعد واقعے نے دوسرا رنگ اختیار کرلیا۔
facebook twitter whatsup mail

متعلقہ

Express News

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ

Express News

میر رضا کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سے متعلق ڈاکٹر سمعیہ کی ایم ایل او کو ہدایات، مبینہ آڈیو سامنے آگئی

Express News

گاڑی کی رکشا کو ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق، خاتون زخمی

Express News

ایم کیو ایم کا انتظامی یونٹس کے لیے شفاف مردم شماری کا مطالبہ

Express News

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبائی وزیر کی گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا، پولیس اختیارات کم کرنے کا عندیہ

Express News

پشاور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبا کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا

express
Express.pk

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

  • ایکسپریس کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • غزہ لہو لہو
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • لائف اسٹائل
  • ٹاپ ٹرینڈ
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سونے کے نرخ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • بزنس
  • ویڈیوز
  • جرائم
  • Showbiz News in Urdu
  • Sports News in Urdu
  • International News in Urdu
  • Business News in Urdu
  • Urdu Magazine
  • Urdu Blogs
  • The Express Tribune
  • Express Entertainment
  • Express Apple
    apple
  • Express android
    google play

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو