میجر جنرل یوسف احمد الحنائتی نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور علاقائی امن و استحکام کیلیے کوششوں کو سراہا۔