افغان وفد کے دورہ تہران میں دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور خطے کے امن سے متعلق اہم امور پر گفتگو ہوئی، ترجمان