محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری  متوقع ہے، ذرائع


Sports Reporter February 24, 2021
محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری  متوقع ہے، ذرائع

محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے دستبردار ہونے والے محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری متوقع ہے۔

مقبول خبریں