راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

اسپورٹس رپورٹر  ہفتہ 27 فروری 2021
سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن اپنا ڈیبیو کیا تھا

سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن اپنا ڈیبیو کیا تھا

کراچی: لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر  کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لیگ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں رہے، انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔