جامعہ کیلیفورنیا کی تحقیق میں چائے میں دو اہم فلے وینوئڈ خون کی نالیوں کو سکون دے کر بلڈ پریشر متوازن رکھتے ہیں۔