کورونا وائرس  کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

ویب ڈیسک  منگل 23 مارچ 2021
 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا ۔ فوٹو : فائل

17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا ۔ فوٹو : فائل

سوات: سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے،  فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔

واضح رہے 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔