نئی ویکسین امنیاتی خلیات کو اس طرح مرتب کرتی ہے کہ وہ خود رسولی کے سرطان پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیتے ہیں