کروناوائرس کے باعث پیداہونے والے سنگین معاشی بحرانوں سے ملک کونکالنے کیلیے حکومت کومزیداقدامات کرنیکی ضرورت ہے،صنعتکار